نیبو کا اچار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقرر طریقے سے نیبوؤں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا، اچار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقرر طریقے سے نیبوؤں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا، اچار۔